چوہدری محمد سعید کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاریOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 آزاد کشمیر کے سابق وزیر کھیل عدالتی فیصلے کی رو سے 25 ستمبر سے نااہل ہیں، الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن