آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا تاہم اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی، حکام
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہو گا، فواد چوہدری
بھارت نے یاتریوں کیلئے 20 ڈالر سروس چارجز ادائیگی کی شرط بھی مان لی، سفارتی ذرائع
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی حکومتی اجازت سے مشروط ہے، بی سی سی آئی کے نومنتخب صدر سارو گنگولی
عمران خان کو یو این جی اے کے اجلاس میں شامل تمام ممالک کے سربراہان میں سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔
کشمیر کے حوالے سے کئے گئے دعوے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور پاکستانی قوم کے آگے جواب دہ ہونا پڑے گا ۔
دونوں کے مابین مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گفتگو کی گئی
وزیراعظم نے ٹیلی فون پر نریندر مودی کو کامیابی پر مبارک باد دی۔
بھارتی جنتا پارٹی کے صدر امیت شاہ کی طے شدہ پریس کانفرنس میں مودی نے شرکت تو کرلی لیکن سوالات کے جوابات نہ دے سکے۔
مودی اُس دلہن کی طرح ہیں جو روٹیاں کم پکاتی ہے لیکن چوڑیاں زیادہ کھنکناتی ہے، نوجوت سنگھ سدھو
الیکشن میں ملک کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی، جن اداروں کو تحفظ دینا تھا، وہی ناانصافی کر رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی
ایل او سی پر رہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر
رافیل طیاروں کی کمی محسوس کی، اگر وہ ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے، بھارتی وزیراعظم کا دعویٰ
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے پاکستان میں فضائی آپریشن روک دیا گیا تھا
اجلاس پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جس میں پلوامہ حملے کے بعد بھارتی کاروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا













