اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیاMay 14, 2024ویب ڈیسک0 چیف جسٹس عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا