جب تک ایم ایل ون منصوبہ نہیں بنے گا ریلوے ٹھیک نہیں ہو سکتی، شیخ رشیدFebruary 12, 2020ویب ڈیسک0 جو لوگ کہتے تھے کہ سی پیک دفن ہو گیا ان کو آج مایوسی ہوئی، 5 سال میں ایم ایل ون مکمل ہو جائے گا۔وزیر ریلوے