حکومت نے پےپال کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، اسد عمرFebruary 11, 2019ویب ڈیسک0 میں نے خود پے پال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈینیل شولمان کو ای میل کی ہے کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں اپنی سروس کو شروع کریں، وزیر خزانہ