وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی چیئرمین ایف بی آر سے پرفارمنس رپورٹ طلب کر لی۔
منی بجٹ میں صنعتکاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے لیکن تعلیم کا شعبہ ایک بار پھر نظر اندازہو گیا ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بنی گالا ریگولرائز ہو سکتا ہے تو کراچی کی عمارتیں کیوں نہیں ہو سکتیں ؟
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 551 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا
وزیر خزانہ اسد عمر آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ تقریرکریں گے جس میں حکومت کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کل پانچ سالہ ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا اعلان بذریعہ منی بجٹ کرے گی۔





