تمام مسائل کے حل کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔
تمام مسائل کے حل کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔
آئینی ، جمہوری اصولوں کی پرامن پاسداری کی حمایت کرتے ہیں ،ترجمان محکمہ خارجہ
ممالک سے متعلق فیصلے کیلئے مناسب حالات، سیاق و سباق کو مدنظر رکھتے ہیں ، ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر