کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتاہے،پاکستان کے ساحلی علاقوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں،محکمہ موسمیات
اگلے ہفتے بالائی علاقوں میں رات کادرجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے،دن کے اوقات میں بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا
جڑواں شہروں سمیت آزاد کشمیر، گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات
پہاڑوں پر لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ،محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو بارشوں کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کردی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات سے ہفتے کے دوران پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے،محکمہ موسمیات
بچے بزرگ اور قوت مدافعت کی کمی کا شکار افراد زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے جدید آلات ورلڈ بینک کے تعاون سے نصب کیے جائیں گے۔
موسلا دھار بارشوں کے باعث بیشتر اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے،پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات کی جانب سے ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے
منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں دالبندین 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
بحیرۂ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
مارچ سے تیاریاں شروع ہیں، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے عوام کو آگاہی فراہم کی ہے، این ڈی ایم اے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن میں 17، مالم جبہ 15، سیدوشریف 14 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
ذی الحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی،چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز









