جنوبی پنجاب، وسطی مغربی پنجاب، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے خطہ پوٹھوہار اور ملحقہ تھل کے علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
بارشوں کا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہےگا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
گذشتہ روز پنجاب ، بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے اضلاع میں بارش ہوئی۔
بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
طوفان کیار آج دوپہر کسی ساحل سے ٹکرائے بغیر ہی سمندرمیں ختم ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور چند مقامات پر پر ژالہ باری کا امکان ہے۔
کشمیر، با لائی /وسطی پنجاب، ہزارہ ڈویژن کے اضلاع اوراسلام آبادمیں چند مقامات پرموسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ، کراچی کے اضلاع اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی ۔
گزشتہ روز کراچی، میرپورخاص اورحیدرآباد میں چند مقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔
رواں ہفتے کے آخر میں ایک یا دو بارشوں کی توقع ہے۔












