عارضہ قلب، سرفراز نواز لندن کے اسپتال منتقلApril 12, 2019ویب ڈیسک0 سرفراز نواز نے 55 ٹیسٹ میچوں میں 177 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 45 ایک روزہ میچز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 63 تھی۔