سابق صدر آصف زرداری کو ذاتی معالج تک رسائی دینے کا مطالبہNovember 11, 2019نعمان مقصود0 حکومت سابق صدر کی زندگی سے کھیل رہی ہے ایسا نہ ہو انتقام کی آگ میں حکومت خود ہی جل جائے، شیری رحمان