بشریٰ بی بی کو گیسٹرو کا معمولی مسئلہ، ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کلیئر قرار دے دیںApril 20, 2024ویب ڈیسک0 میڈیکل رپورٹس ڈاکٹر عاصم ، جیل سپرنٹنڈنٹ اور پمز اسپتال کو فراہم کی جائیں گی ، اسپتال ذرائع