سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔
اسٹیرائیڈز کے ذریعے پلیٹ لیٹس کو مزید گرنے سے روکنے کی کوشش جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم کی شوگر اور بلڈ پریشر بھی بدستور کنٹرول سے باہر ہیں
سابق وزیراعظم کے گردوں کے بھی خصوصی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں, میڈیکل بورڈ
سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں تیسرے روز بھی زیر علاج ہیں۔
بے بی نشوا کی ہلاکت کے معاملے پر بنائے گئے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ مرتب کر لی۔
نواز شریف سے اہلخانہ کی روزانہ ملاقات کے باعث دیگر مریض پریشان ہو گئے۔
میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی انجیو گرافی کرانے کی سفارش کی تھی، ذرائع
عارضہ قلب سمیت مختلف امراض میں مبتلا نوازشریف بدستور لاہور کے جناح اسپتال میں زیرعلاج ہیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مریم نواز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔
نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے مطابق علاج فراہم کیا جائے،معاملے کی حساسیت سے متعلقہ حکام سے فوری ایکشن کے متقاضی ہیں۔ڈاکٹر عدنان
نواز شریف کے تھیلئم اسکین ٹیسٹ میں انجائنا کا مسئلہ سامنے آیا ہے، ڈاکٹرز
مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دل کی بیماری کا علم ہونے کے باوجود سروسز اسپتال میں رکھا گیا۔
نواز شریف کو بلڈ پریشر، شوگر، گردوں اور خون کی شریانوں کا مسئلہ ہے، میڈیکل بورڈ
نواز شریف کے بائیں گردے میں تین ملی میٹر کی دو پتھریاں موجود ہیں، ذرائع
میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کے تفصیلی معائنے کے بعد ان کو طبی سہولت فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔














