ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ ، گلین میکسویل آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئےApril 16, 2024ویب ڈیسک0 میں نے 6 ماہ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی ، مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہونگا ، آسٹریلوی کرکٹر