‘ مارشل لاء لگا تو شیخ رشید کو خوشی ہو گی’October 23, 2019ویب ڈیسک0 شیخ رشید ہمشہ مارشل لاء کا حصہ رہا ہے لیکن ہم نے جیلیں کاٹی ہیں اور ہمیں اس کا دکھ ہوتا ہے، جاوید ہاشمی