جنگل کا بڑا رقبہ متاثر ، جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے
جنگل کا بڑا رقبہ متاثر ، جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے
آگ خیبر پختونخوا کی حدود میں لگی ہے ، قابو پانے کیلئے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں ، ڈی سی اسلام آباد
6ایوی ایشن اسکوارڈن اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے آگ بجھانے ميں معاونت کی،ترجمان سی ڈی اے