پاکستان نے بھارت کے جاری کردہ نئے نقشوں کو مسترد کر دیاNovember 3, 2019طارق ملک0 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کا کوئی قدم جموں و کشمیر کی اقوام متحدہ میں تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو ختم نہیں کر سکتا۔