ملزمان عطا الحسن اور سجاد حیدر عدالت میں پیش ہوگئے ، اہم ملزم خلیل الرحمن کی عدم حاضری،عدالت سخت برہم،سخت کارروائی کا انتباہ
وزارت داخلہ کے حکام نے چاروں افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی تصدیق کردی
این سی اے کے مقدمے میں مرکزی ملزم عدالتی مفرور، عدالت اور نیب دونوں کو مطلوب ہے ،ترجمان
احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں اثاثے منجمدکرنے کا حکم دیا تھا
عدالت کا ملک بھر کے ریونیو افسران کو ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے شہزاد اکبر،ضیاء المصطفیٰ نسیم، ذولفی بخاری ، فرح خان کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے
پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے داماد نے نیب میں چار درخواستیں دی ہیں جس میں پلی بارگین کی استدعا ہے
عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے ملک ریاض اور اہل خانہ کو گارنٹیز تبدیل کرنے کی ہدایت کردی
وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے
ملک ریاض نے شاملات دیہہ کے رقبے پر قبضہ کرکے بحریہ گالف سٹی منصوبہ بنایا،ریفرنس میں الزام
نیب نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو آج دوپہر 2 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی جائیدادوں کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔
جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کے خلاف تخت پڑی کیس میں ریفرنس تیار کیا ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کر لی۔








