مہاتیر محمد کا بیٹی کے ساتھ رقص، ویڈیو وائرلFebruary 17, 2020Sehrish Qureshi0 چیریٹی ایونٹ میں مہاتیر محمد نے مالے گانے بھی گائے جب کہ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سیتی ہمسہ اس دوران وائلن بجاتی رہیں۔