موٹر وے ایم ون پر چلنے والی گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں اضافہJune 30, 2024ویب ڈیسک0 کار کاٹول ٹیکس 350 روپے،وین کا ٹول ٹیکس بڑھا کر 550 روپے کردیا گیا ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا