ووٹ نہ ڈالنے والوں کو سزا دیں یا انکا ٹیکس بڑھائیں، پریش راول کا مطالبہMay 21, 2024ویب ڈیسک0 آج ووٹ نہیں ڈالیں گے تو ملک کے حالات کی ذمہ دار حکومت نہیں، عوام خود ہوں گے، بھارتی اداکار