پنجاب حکومت کا طبی ماہرین کو عارضی بنیادوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہSeptember 18, 2025ویب ڈیسک0 پنجاب لوکم ہائرنگ ایکٹ 2025 اسمبلی میں پیش، کمیٹی دو ماہ میں رپورٹ دے کر بھرتی پالیسی مرتب کرے گی