وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہFebruary 27, 2019طارق ملک0 وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کو ہندوستان کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا