ایس این جی پی ایل کیلئے تقسیم کی قیمت 12.0127 ڈالر ،ایس ایس جی پی ایل کیلئے 11.0105 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی
سوئی ناردرن کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو 12.51 فیصد،سوئی سدرن کیلئے 13.64 فیصد سستی کردی گئی ،نوٹیفکیشن جاری
سوئی ناردرن صارفین کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 4.08 فیصد اضافہ،سوئی سدرن صارفین کیلئے قیمت میں 1.06 فیصد کمی کردی گئی
سوئی ناردرن کیلئے 0.36 ڈالر ،سوئی سدرن کیلئے 0.25 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے ،نوٹیفکیشن جاری
اوگرا نے ستمبر کے لئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کانوٹی فکیشن جاری کردیا
پالیسیوں پر نظر ثانی اور نئی پالیسی پر کام رہے ہیں، وزیر پیٹرولیم
دکانوں کی انسپکشن کرکےغیر معیاری سلنڈرز ضبط کرنے کے احکامات جاری
سوئی ناردرن کے سسٹم پر 0.80 ڈالر ،سوئی سدرن کے سسٹم پر 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی
سوئی ناردرن سسٹم پر نئی قیمت 13.68 ڈالر، سوئی سدرن سسٹم پر قیمت 14.24 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے
ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے ،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میں گھریلو گیس کی پیداوار سال2000 سے چار بلین مکعب فٹ یومیہ پر برقرار ہے جب کہ اس کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ہوا اور ذخائر میں ہر سال سات فیصد کے حساب سے کمی آ رہی ہے
اقبال زیڈ احمد کو عارضی طور پر نیب لاہور کے دفتر منتقل کیا گیا ہے، ذرائع
سوئی نادرن اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں0.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا۔
پنجاب اور کے پی میں گیس کی مجموعی قلت 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے تجاوز کر گئی ہے اوردو روز میں قلت 500ایم ایم سی ایف ڈی ہو جائے گی
نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی اسکینڈل میں آٹھ فروری کو طلب کیا گیا ہے۔










