خیبرپختونخوا میں محکمہ لائیو اسٹاک کی 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشافJuly 27, 2025ویب ڈیسک0 گاڑیوں کی ریکوری کیلئے سیکرٹری لائیو اسٹاک نے تمام محکموں کو خطوط ارسال کر دیئے