میٹر کی قیمت 70 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جو اس سے قبل تقریباً 35 ہزار روپے تھی،ذرائع
ابتدا میں بجلی کے 3 لاکھ 50 ہزار میٹرز تبدیل کیے جائیں گے
صارفین سے میٹر تبدیلی کی فیس وصول نہیں کی جائے گی، لیسکو چیف
اوکاڑہ سرکل کے دور دراز دیہات میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ہوگا، نوٹیفکیشن
سب سے زیادہ سینٹرل سرکل میں نادہندگان سے 548 ملین سے زائد وصول کیے گئے، ترجمان
بجلی چوری میں ملوث ملزمان قومی مجرم ہیں، انہیں نشان عبرت بنایا جائے
ٹی ایم ایز پانچ ارب روپے کی نادہندگی کیساتھ سرفہرست ہے
میو اسپتال کا آئی وارڈ بھی 10کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ ہے، ترجمان
18 ہزار 551 روپے بل ادا کرنے والے کو اب 11 ہزار 495 روپے ادا کرنے پڑیں گے
اوور بلنگ کے ذریعے شہریوں سے ایک سال میں ایک ارب 95 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
پرو ریٹا بلنگ سسٹم ایک صاف شفاف سسٹم ہے جس سے میٹر ریڈر کی دخل اندازی ختم ہو گئی ہے ، ترجمان
فری سپلائی سے عام صارفین کے ٹیرف پر اثر نہیں ہوتا،مفت بجلی کی سپلائی ملازمین کے کنٹریکٹ کا حصہ ہے
کمپنی کے پاس 2 ارب 35 کروڑ 24 لاکھ کا اسٹاک بغیر استعمال کیے خراب ہو رہا ہے جس کو رکھنے کےلیے مناسب جگہ بھی نہیں ہے
صارفین فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں ساڑھے تین ارب روپے اضافی اداکریں گے۔
لیسکوکوپیداوار میں کمی کے باعث 600 میگاواٹ کی کمی کا سامنا ہے












