انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے دیJune 24, 2025ویب ڈیسک0 انگلش ٹیم نے 371 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان حاصل کیا،بین ڈکٹ نے 21 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 149رنز کی شاندار اننگز کھیلی