ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکانFebruary 17, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت میں سوموار کی صبح خنکی اور ہلکی ہوا چلنے کے سبب موسم سرد رہا اور درجہ حرارت بھی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 22 تک جانے کا امکان ہے