پاکستان میں کرپٹوکرنسی غیر قانونی نہیں ، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینکSeptember 10, 2025ویب ڈیسک0 ڈیلنگ ہنڈی اور حوالہ کے ذریعے ہورہی ،دونوں غیرقانونی ہیں تو پھر ڈیلنگ کیسے گرے ہوگئی؟،چیئرمین قائمہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا