دونوں کھلاڑی جلد ہی واپس اپنے وطن روانہ ہوجائیں گے۔
کنگز کی جانب سے کیمرون ڈیل پورٹ 62 ، بابر اعظم 32،افتخار احمد 21 اور کیڈویک والٹن ن26 رنز بنا کر نمایاں رہے
لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے اس سے قبل کسی بھی بڑی ٹیم کی کپتانی نہیں کی اور نہ ہی وہ ڈومیسٹک کرکٹ زیادہ کھیلے ہیں۔
کراچی کے اسکور کو دیکھ کر ڈگ آوٹ میں یہی سوچ تھی کہ ہم نے گیند کو میرٹ پر کھیلنا ہے۔
لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 188 رنز کا ہدف بین ڈنک اور کپتان سہیل اختر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 19 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ملتان کی جانب سے معین علی اور کپتان شان مسعود کی نصف سنچریاں، عمران طاہر کی تین وکٹیں
حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
ایم سی سی کی ٹیم نےقلندرز کی جانب سے دیا گیا 135 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 19ویں میں حاصل کر لیا۔
26 سالہ باؤلر نے اب تک 4 میچوں میں 7 کی اوسط اور اسٹرائک ریٹ سے 13 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے ۔








