عدت سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے، لاہور ہائی کورٹ
حکومت کو عوامی مشکلات میں اضافے کا کوئی استحقاق حاصل نہیں ہے، درخواست گزار
لاہور ہائیکورٹ نے شادی کی عمر میں فرق کی شق کو کالعدم قرار دے دیا
شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر درخواست گزار کے اڑھائی ہزار ووٹ کم کر دیئے، عدالت سے استدعا
جسٹس شاہد بلال حسن نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنایا
یہ خط جسٹس شجاعت علی، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے
کارڈ پر تصویر لگانے پر آنے والے اخراجات نواز شریف سے وصول کئے جائیں، درخواست گزار
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 215 آئین سے متصادم نہیں ہے، تحریری فیصلہ
معاملہ سپریم کورٹ میں،الیکشن شیڈول بھی آچکا ہے،چند دنوں بعد نئی حکومت آنی والی ہے،جسٹس علی باقر نجفی
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے بلال یاسین کی درخواست خارج کردی
پارلیمنٹ کو سادہ اکثریت کے ساتھ قانون سازی کا اختیار نہیں، درخواست میں موقف
جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 12 جنوری سے سماعت کرے گا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنادیا
واپڈا ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس دینا آئین کی خلاف ورزی ہے،درخواست گزار









