بزدل بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری، 5 شہری شہید، 7 زخمی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن کی توپیں خاموشMay 9, 2025ویب ڈیسک0 بٹالین ہیڈ کوارٹر سوجی اور پیر کانتھی سیکٹر میں جبار اینڈ ترکھیاں کمپلیکس مکمل تباہ ہو گیا، سیکیورٹی ذرائع