جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
گاڑیوں کی ریکوری کیلئے سیکرٹری لائیو اسٹاک نے تمام محکموں کو خطوط ارسال کر دیئے
وفاقی حکومت کے منصوبوں کی تمام تر توجہ پنجاب پر مرکوز ہے
خیبر پختونخوا کے وسائل پر ہمارا اختیار کوئی نہیں لے سکے گا
موسلادھار بارشوں کے باعث درخت گرنے، بجلی کی بندش اور کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
ضم اضلاع کے پروگرامز کیلئے فنڈز بھی علیحدہ مختص کیے جائیں گے
سیاحوں کو موسمی حالات کے پیش نظر درپیش خطرات سے متعلق آگہی دی جائے
جنرل نشستوں پر آزاد امیدوار مراد سعید، فیصل جاوید، نورالحق قادی، مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے
وزیر اعلیٰ اور اسپیکر نے اراکین سے حلف لینے سے انکار نہیں کیا، ایڈووکیٹ جنرل
مقامی افراد نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا
گورنر خیبر پختونخوا نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین سے حلف لیا
بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کیا تھا اسی فارمولے پر عمل کریں گے
تحریک انصاف نے آئینی ذمہ داری میں رکاوٹ ڈال کر خود کو بے نقاب کیا
پالیسی سازی میں قبائلی نوجوانوں کو شامل کرنا لازمی ہے
بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ پاکستان مخالف ہیں











