مستعفی ہونے والے وزرا میں فیصل خان ترکئی اورعاقب اللہ خان شامل ہیں،اسد قیصر نے استعفےسوشل میڈیا پر جاری کردیئے
طفیل انجم معاون خصوصی ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی،رنگیز خان معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ہونگے
فیصل کریم کنڈی پنجاب کے دورے سے واپسی پر سمری پر دستخط کرینگے،ذرائع
کرپشن بے نقاب کرنے پر کابینہ سے فارغ کیا گیا، گورنر :ہٹانے کی سمری پر دستخط کردئیے
الاؤنس سرکاری رہائش نہ ملنے والے وزراء ، مشیر اور معاونین خصوصی کوملے گا
اجلاس میں گاڑیوں کی مینوئل رجسٹریشن بکس خودکار موٹر وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز میں منتقلی کی منظوری بھی دی گئی
سید فخر جہاں کو کھیل و امور نوجوانان اور مزمل اسلم کو محکمہ خزانہ کا مشیر لگا دیا گیا
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا






