منصوبے پر 8 ارب روپے لاگت آئے گی ، ڈیڑھ سال میں مکمل ہو گا ، حکام
ملازمین کی فہرستیں مہیا نہ کرنے والے محکموں کیخلاف کارروائی کریں گے ، صوبائی وزیر قانون
مخالفین غلط خبریں پھیلا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
ججز سے انکوائری کرانے کے پابند نہیں ، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم
فی خاندان 10 ، 10 لاکھ روپے ملیں گے ، شمالی وزیرستان دھماکے کے متاثرین کی بھی مدد کی جائیگی ، مشیر خزانہ
وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کو طلب کر لیا گیا ، وزیر تعلیم کو بھی نوٹس جاری کیا جائے گا ،ذرائع
پلاٹس دینے کا مقصد خاندانوں کی معاشی سپورٹ کرنا ہے ، علی امین گنڈا پور
صحت کارڈ کے ذریعے پانچ ماہ کے دوران 3 لاکھ ، 63 ہزار لوگوں کا علاج ہوا ، صوبائی مشیر خزانہ
شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنائیں ، صوبائی حکومت کا ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو خط
چیف جسٹس پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس نہ سنیں ، ایڈووکیٹ جنرل کے آفس میں اجلاس
عالمی بینک سے سب سے زیادہ 60 ارب ، 52 کروڑ روپے ملیں گے ، دستاویز
مفت ائیر سروس پہلے آئیے ، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہو گی ، مزید فنڈز بھی جاری کئے جائینگے ، علی امین گنڈا پور ، مزمل اسلم
جامعات کو مالی بحران سے نکالنا اور نظام کو ٹھیک کرنا ترجیح ہے ، وزیر تعلیم مینا خان
خریداری کل سے شروع ، کاشتکاروں کو 24 گھنٹے کے اندر بینک کے ذریعے ادائیکی کی جائیگی ، وزیر خوراک
وفاقی وزیر اپنی نااہلی چھپانے کیلئے کے پی حکومت پر الزام لگا رہے ہیں ، بیرسٹر سیف














