ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائزعیسیٰ کو ایکسٹینشن نہ ملی، علی امین گنڈاپورSeptember 15, 2025ویب ڈیسک0 سوشل میڈیا پر وی لاگ اور جعلی اکاؤنٹس سے آزادی کی جنگ نہیں لڑی جا سکتی، انقلاب کیلئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا