پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
پولیس نے 32800 پتنگیں، 450 ڈوریں، ایک کار، 3 سوزوکی وینز، اور ایک موٹر سائیکل قبضے میں لیں
دوافراد گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوئے
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔