جماعت اسلامی کا 25 دسمبر سے کسان مارچ کے آغاز کا اعلانDecember 24, 2024ویب ڈیسک0 گنے کی فصل تیار مگر حکومت نے کوئی ریٹ مقرر نہیں کیا،گندم کی فصل پر بھی دھوکا کیا،حافظ نعیم الرحمان