کشمیر میں بھارتی مظالم پر او آئی سی کی مذمتDecember 17, 2018ویب ڈیسک0 گزشتہ ہفتے بھارتی فوج نے پلوامہ میں 11 نہتے کشمیریوں کو شہید اور 200 سے زائد کو زخمی کردیا تھا جس پر پاکستان نے اقوام متحدہ اور او آئی سی کے سامنے معاملہ اٹھایا تھا۔