خوف ہے وزیر اعلیٰ سندھ کرپشن کے شواہد نہ مٹا دیں، خرم شیرزمانJanuary 2, 2019ویب ڈیسک0 خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم دودھ کی رکھوالی کیلئے بلے کو نہیں چھوڑ سکتے، مراد علی کے استعفے کا مطالبہ برقرار ہے