سیاسی جماعتیں پرامن احتجاج کرتی ہیں تو یہ اچھی بات ہے،ایشوز اور درست معاملات پر سیاست کرنی چاہیے،رہنما ن لیگ
پی ٹی آئی پر پابندی کافیصلہ کہاں ہوا اس کا جواب وزیراطلاعات دیں تو بہتر ہے،سابق وفاقی وزیر
انٹرنیشنل آبزرویشن ہے کہ مئی میں مہنگائی توقعات سے کم ہوئی، رہنما ن لیگ
نوید قمر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر حکومت کے قصیدے پڑھنے کیلئے نہیں ہوتا
اس ملک کا مزدور، دکان دار اور کسان سمیت ہر طبقہ رو رہا ہے، پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ




