عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔
عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت کی گئی ہے۔
پیرا گون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ریمانڈ میں دو فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔