کافی عرصے سے پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے پر بات کررہے تھے،سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت پرانے ہیں،خواجہ آصف
انڈیا قیامت تک 6/0 تو نہیں بھولے گا، دنیا بھی یاد رکھے گی، خواجہ آصف کا ایکس پر پیغام
چھوٹے ڈیم بنانا وقت کی ضرورت ہے، سیلابی خطرات سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، وزیردفاع
ملک میں سیلاب سے نقصانات کی بڑی وجہ تجاوزات ہیں، یہ خود احتسابی کا وقت ہے
ملی بھگت سے بننے والے اربوں روپے کے کاغذی پل اور سڑکیں پانی میں بہہ گئے
پاکستان نے اپنے دفاع میں جنگ لڑی اور جیتی ،مودی کو خواب میں پاکستان اور پاک افواج نظر آتی ہیں،میڈیا سے گفتگو
بھارت روزانہ کی بنیاد پر پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے
پنڈی اور اسلام آبا د میں ایسا رشتہ ہوناچاہیے جس سے ملک کو نقصان نہ ہو،وزیر دفاع
حادثات اللہ کی جانب سے آتے ہیں مگر سدباب کیلئے اقدامات نہیں کیے گئے
جنگ بندی اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیلی دعوے بے بنیاد تھے
اگر پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے کہا ہے تو وہ ایک صورتحال میں بنتا ہے،وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو
تنخواہ اور مالی مراعات میں بے تحاشا اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ہے، وزیر دفاع
دنیا امن کی بات کر رہی ہے اور بھارت بد امنی کے درپے ہے
بھیجے گئے ڈرونز ہماری تنصیبات کا جائزہ لینا چاہتے تھے، خواجہ آصف
بھارت کو کوئی فیس سیونگ نہیں کرنے دیں گے،اس کا منہ کالا کریں گے،خواجہ آصف








