خیبر پختونخوا میں خناق، خسرہ، ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہJanuary 2, 2025ویب ڈیسک0 کیسز میں اضافہ کلائمیٹ چینج کی وجہ سے ہوا،ابتدائی مہینوں میں ویکسین کی کمی آئی تھی لیکن پھر قابو پالیاگیا تھا،صوبائی وزیر صحت