جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئےDecember 19, 2024ویب ڈیسک0 انجری کے باعث کیشو مہاراج کی جگہ بیورن فورچون کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے