کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، کے ڈی اے ملازم جاں بحقJanuary 22, 2019مونس سراج0 بظاہر سر میں لگنے والی گولی موت کا سبب بنی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرد خانے منتقل کیا جارہاہے، ڈاکٹر سیمی جمالی