پاکستان کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے پابندیوں پر تشویش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اطلاعات کی ترسیل ناگزیر ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی سفارتخانے کے باہر طلبا اور سول سوسائٹی کے اراکین نے احتجاج کیا۔
سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ ملک کا نوجوان بے روزگار اور ان کا مستقبل تاریک ہے، اب نئی نسل کے مستقبل کا کیا ہو گا ؟
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی جھوٹا فلیگ آپریشن کر سکتا ہے۔
زاہد حسین نے کہا کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن وہ کافی نہیں ہیں۔ پاکستان کو عوامی رائے کو بھی ہموار کرنے کی ضرورت ہے۔
ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا پاکستان کی بڑی کامیابی ہو گی۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ اب یہ جعلی تبدیلی اپنی موت آپ مرے گی اور اصل تبدیلی جمہوری طریقے اور اقدار سے آئے گی۔
اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ مودی سرکار ہندو تحریک کے شدت پسند پہلو کی باقاعدہ عکاسی کرتی ہے۔
بھارتی آرمی چیف نے پاکستان پر حملے کی بات کی ہے میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ یہاں کی 20 کروڑ عوام تم سے آخری سانس تک لڑنے کے لئے تیار ہے۔
مشعال ملک نے کہا کہ 5 اگست کے بعد پاکستان کی شہ رگ کٹ گئی ہے اور ہندوستان نے ہر دفعہ پاکستان کو دھوکہ دیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ اگر دنیا چاہتی ہے خطہ ایک ایٹمی جنگ سے بچ جائے تو کشمیریوں کو آزادی کا حق دینا ہو گا۔
‘امید اور مایوسی کے دوران کشمیر ابھی تک مصائب کا سامنا کر رہا ہے‘
اگر بھارت یہ قدم نہ اٹھاتا تو ہم دنیا کو کچھ نہیں بتا سکتے تھے، وزیراعظم پاکستان













