امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ جبکہ فوٹو اسٹیٹ کی مشینیں دوران امتحان بند ہیں، چیئرمین انٹر بورڈ
مرکز 15کلو میٹر شمال مشرق تھا،گہرائی22کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما مرکز
دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پرانا گولیمار میں کالا گیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کمانڈر کاشف ڈاڈا گروپ کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
روائتی طریقہ ختم کرکے ڈیجیٹل ڈومیسائل کے اجرا کا تمام اضلاع میں متعارف ہوگا، کمشنر کراچی
آتشزدگی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
‘میازاکی’ اپنی منفرد رنگت، ذائقے اور قیمت کی وجہ سے مشہور ہے
300 یونٹ بجلی مفت دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، بل پابندی سے ادا کریں، مراد علی شاہ
100 ایکڑ پر بنے قبرستان کی دیوار توڑ کر انکروچمنٹ کی کوشش ہوئی، قبرستان انتظامیہ
ملزمان بیرون ملک سے ملنے والے ٹارگٹ کی ریکی کرکے تفصیلات اور تصاویر بھیجتے تھے ، ایس ایس پی کورنگی
ایم اے جناح روڈ تبت سگنل سے آنے والی ٹریفک کو سولجر بازارکی طرف موڑ دیا جائے گا، ٹریفک پولیس
گرمی کی جذوی لہر کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
شہری جہاں ضرورت ہو وہاں رضاکارانہ گواہی دینے میں بھی تعاون کریں، آئی جی سندھ پولیس
تاجر کی شناخت غلام شبیر کے نام سے ہوئی جو پرندوں کی خریدوفروخت کا کام کرتا تھا۔
کراچی میں 100 منزلہ 100 عمارتیں بنیں گی۔














