ایم آر کیانی چوک، فوارہ چوک، ٹاور اور میٹروپول کے اطراف میں پانی جمع ہو گیا
جڑواں شہروں سمیت پشاور کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
طوفانی بارشوں کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش متوقع
فلائٹ سیفٹی کے پیش نظر سیسنا اور دیگر لائٹ ویٹ طیاروں کی فلائنگ پر پابندی
گزشتہ رات جولائی کے معمول درجہ حرارت سے 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد درجہ حرارت ریکارڈ ہوا
بحیرہ عرب سے بارش رسانے والا مون سون کا ایک سسٹم آج پنجاب میں بھی داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
عام دنوں کے مقابلے میں حالیہ دنوں میں میتوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے، فیصل ایدھی
بلوچستان کے مختلف علاقوں، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور کا موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شہر میں آج گرمی کی شدت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات
مختلف علاقوں میں کہیں معتدل اور کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے
طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان میں داخل، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات













