دوسرے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 263 رنز سے شکست دی۔
دوسرے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 263 رنز سے شکست دی۔
میچ کے تیسرے روز سری لنکن ٹیم 271رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جب کہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 191 رنز بنائے تھے۔
قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں لمبا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔